بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پی آئی اے کی نجکاری 185 ارب روپے میں مکمل

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری 185 ارب روپے میں مکمل کر لی گئی ہے۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی کامیاب نجکاری کے بعد حکومت پانچ سالہ نجکاری منصوبے پر عملدرآمد کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں میں اصلاحات اور نجکاری کے عمل کے ذریعے معیشت کو مزید مستحکم بنایا جائے گا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button