Day: جون 30، 2026
- جون- 2026 -30 جونجموں و کشمیر

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر گرفتار
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی نے بتایا…
مزید پڑھیے - 30 جونتجارت

اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
بینک دولت پاکستان نے اپنی نوتشکیل شدہ آفیشل ویب سائٹ کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ یہ ویب سائٹ بدھ…
مزید پڑھیے - 30 جونجموں و کشمیر

محبوس عبدالصمد انقلابی کا مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے محبوس سربراہ عبدالصمد انقلابی نے ممتاز اسلامی…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

پاکستانی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی عراق کی نئی قیادت سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
سینیٹ میں چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے صدارتی مشن کے خصوصی ایلچی کے طور پر عراق کی نئی…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

سلامتی کونسل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مؤثر طریقے سے دور کرنا چاہیے، پاکستان
پاکستان نے ایک بار پھر اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن صرف ایک آزاد،…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

پاکستان کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور
پاکستان نے یوکرین تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کی پائیدار ترقی اور عوام کی فلاح…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

وزیرِاعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، آئینی بالادستی، پارلیمانی طرزِ حکومت، قانون کی حکمرانی اور…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

دریائے سندھ کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا اور نہ ہی کسی معاہدے کو تکبر کے ذریعے معطل کیا جا سکتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے جائز آبی حصے کو روکنے، موڑنے…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کے تقدس کو ہر صورت میں محفوظ رکھے گا: عطا اللہ تارڑ
وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کے تقدس کو ہر صورت…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

صدر مملکت کی اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری
صدر آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔صدر نے…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

انڈس واٹرز ٹریٹی علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈس واٹرز ٹریٹی محض پانی کی تقسیم کا معاہدہ نہیں بلکہ علاقائی…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر صحت…
مزید پڑھیے - 30 جونقومی

پائیدار ترقی کے لیے آبادی اور قومی وسائل میں توازن ناگزیر ہے، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے آبادی اور قومی وسائل کے درمیان توازن قائم رکھنا…
مزید پڑھیے - 30 جونجموں و کشمیر

عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کشمیریوں کی حالتِ زار کا نوٹس لیں: عبدالمجید لون
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں و کشمیر کے نمائندے عبدالمجید لون…
مزید پڑھیے - 30 جونعلاقائی

راجہ محمد طارق مسعود ایاز — کسان دوستی، وقار اور سماجی خدمت کی روشن مثال
کسی بھی معاشرے کی حقیقی طاقت ایسے باکردار، باوقار اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار افراد ہوتے ہیں جو…
مزید پڑھیے















