بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

رینج‪ ‬آفیسرراجہ‪ ‬خالدمحمود محکمانہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ‬ریٹائرڑ

رینج‪ ‬آفیسرراجہ‪ ‬خالدمحمود محکمانہ مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ‬ریٹائرڑ ہوگئے انکے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات وکلاء کرام،صحافیوں،زعماء عمائدین علاقہ قریبی عزیزو اقارب سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے افراد شریک ہوئے،اس ‬موقع‪ ‬پرسابق‪ ‬ایم‪ ‬ایل‪ ‬اے‪ ‬راجہ‪ ‬مقصوداحمد‪،‬ڈی‪ ‬جی‪ ‬اطلاعات‪ ‬راجہ‪ ‬اظہراقبال‪،‬راجہ‪ ‬غلام‪ ‬احمدربانی‪،‬ممبرضلع‪ ‬کونسل‪ ‬راجہ‪ ‬شاہدرضا‪،‬سینئرقانون‪ ‬دان‪ ‬راجہ‪ ‬شفیق‪ ‬اللہ‪ ‬خان‪راجہ منیر اللہ خان، ،راجہ صابر،طارق بیگ نائب تحصیلدار ،ایڈووکیٹ راجہ ذوالفقارعلی خان،راجہ محمدعباس خان ایڈووکیٹ،صدر پریس کلب راجہ غلام محی الدین،راجہ وسیم،راجہ رضوان رضی ،رینجرساجداقبال رینجرراجہ منیر،مرزا تصدق حسین ایڈووکیٹ ،ایڈووکیٹ مختارحسین مرزا ممبرراجہ نصرمحمود راجہ تنویراحمدبرجاہ،ہیڈماسٹر راجہ زاہداقبال ،ہیڈماسٹرر عبدالروف ممبرپریس فاونڈیشن راجہ ساجدحسین،ڈی آئی او عدنان مختار،ماسٹرطارق بڑوھ،نائب تحصیلدار راجہ عنصر، نثاراحمد،حاجی راجہ غلام غوث کہاولیاں،محمدعلی سمیت اہل علاقہ مرد وخواتین نے شرکت کی اور سکبدوش ہونے والے آفیسر کی خدمات کو سلام پیش کیا۔

Back to top button