- قومی

بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کی پائیدار ترقی اور عوام کی فلاح…
مزید پڑھیے - قومی

وزیرِاعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، آئینی بالادستی، پارلیمانی طرزِ حکومت، قانون کی حکمرانی اور…
مزید پڑھیے - قومی

دریائے سندھ کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا اور نہ ہی کسی معاہدے کو تکبر کے ذریعے معطل کیا جا سکتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے جائز آبی حصے کو روکنے، موڑنے…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کے تقدس کو ہر صورت میں محفوظ رکھے گا: عطا اللہ تارڑ
وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی کے تقدس کو ہر صورت…
مزید پڑھیے - قومی

صدر مملکت کی اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری
صدر آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔صدر نے…
مزید پڑھیے - قومی

انڈس واٹرز ٹریٹی علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈس واٹرز ٹریٹی محض پانی کی تقسیم کا معاہدہ نہیں بلکہ علاقائی…
مزید پڑھیے - قومی

ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر صحت…
مزید پڑھیے - قومی

پائیدار ترقی کے لیے آبادی اور قومی وسائل میں توازن ناگزیر ہے، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے آبادی اور قومی وسائل کے درمیان توازن قائم رکھنا…
مزید پڑھیے - حادثات و جرائم

قیدی وین سے 14 قیدی فرار
کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق عدالت پیشی کے بعد…
مزید پڑھیے - تجارت

حکومت نے قومی زرعی بایوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
حکومت نے ملک کے زرعی شعبے کو جدید سائنسی اور تکنیکی ترقی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے قومی زرعی…
مزید پڑھیے - قومی

حکومت ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پُرعزم ہے، حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعظم کا سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں پیش آنے والے افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پر…
مزید پڑھیے - تجارت

حکومت سرمایہ کاری، برآمدات اور معاشی ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری، صنعتی ترقی، برآمدات اور…
مزید پڑھیے - قومی

کراچی دہشت گرد حملہ: پاکستان کا افغان طالبان حکومت کو سخت احتجاجی مراسلہ
پاکستان نے کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد افغان ناظم الامور (Chargé d’Affaires) کو دفتر خارجہ اسلام…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اور اٹلی کے درمیان 2 کروڑ یورو کے رعایتی قرضے کا معاہدہ
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 2 کروڑ یورو (20 ملین یورو) مالیت کے رعایتی قرضے کے معاہدے پر دستخط کر…
مزید پڑھیے - قومی

عالمی برادری نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی توثیق کر دی، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے…
مزید پڑھیے - تجارت

وزیراعظم کی جلد از جلد قومی زرعی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں سے مشاورت کے ساتھ جلد از جلد ایک جامع قومی زرعی پالیسی تیار کرنے کی…
مزید پڑھیے - کھیل

ورلڈ کپ سے ایک اور مایوس کن واپسی: پاکستان ویمنز کرکٹ آخر کس سمت جا رہی ہے؟
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سفر ناک آؤٹ مرحلے سے پہلے ہی اختتام پذیر ہونا کسی…
مزید پڑھیے - کھیل

این سی اے ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ، امام الحق نے طویل کیمپ کو خوش آئند قرار دے دیا
لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کا ریڈ بال کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے، جہاں کھلاڑی این…
مزید پڑھیے - قومی

این ڈی ایم اے کی جمعہ تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری
قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے جمعہ تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے…
مزید پڑھیے - قومی

اسحاق ڈار کا سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارِ افسوس
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں پیش آنے والے…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی

سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق
سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔سعودی وزارت توانائی…
مزید پڑھیے - قومی

امجد حسین ایڈووکیٹ بدھ کو گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
امجد حسین ایڈووکیٹ بدھ کے روز گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیے - قومی

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل…
مزید پڑھیے - قومی

احسن اقبال کا پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں کے تسلسل پر زور
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار ترقی کے حصول کے لیے…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اور چین کے درمیان کیپٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی سنگِ میل
پاکستان اور چین کے درمیان کیپٹل مارکیٹ کے شعبے میں تعاون نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے،…
مزید پڑھیے - قومی

اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے…
مزید پڑھیے - قومی

یورپی یونین کی ہائی ریپریزنٹیٹو برائے خارجہ امور کاجا کالاس کا نائب وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی ہائی ریپریزنٹیٹو برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور…
مزید پڑھیے - قومی

صدر اور وزیراعظم کا کراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر ہونے والے دہشت…
مزید پڑھیے - قومی

کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، تین خوارج ہلاک، ایک گرفتار، تین بہادر سپوت شہید
پاکستان رینجرز سندھ نے گزشتہ شب کراچی میں واقع رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بناتے…
مزید پڑھیے - کھیل

وزیر اطلاعات و گورنر خیبرپختونخوا کی شعیب اختر کی رہائش گاہ آمد، بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے معروف سابق قومی کرکٹر شعیب…
مزید پڑھیے






























