Day: نومبر 2، 2026
- نومبر- 2026 -2 نومبرتجارت

پاکستان اور بنگلہ دیش کا صنعتی شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور بنگلہ دیش نے صنعتی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور باہمی مفاد پر مبنی…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

وزیر تجارت اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے
وزیر تجارت جام کمال خان اسلامی تعاون تنظیم کی اقتصادی و تجارتی تعاون کی قائمہ کمیٹی کے بیالیسویں اجلاس میں…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

نائب وزیراعظم کا چین کے ساتھ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ مسلسل سیاسی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے شراکت داری مزید…
مزید پڑھیے - 2 نومبرتجارت

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
پاکستان نے سال دوہزار چھبیس، دوہزار ستائیس کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹر بینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی ہے۔…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

نائب وزیراعظم کا چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے ساتھ سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے…
مزید پڑھیے - 2 نومبرتجارت

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جمعے کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

پاکستان کا پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش اعلانِ جنگ تصور ہوگی، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے حصے کا پانی روکنے، معطل کرنے یا…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

وزیراعظم کا جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا…
مزید پڑھیے - 2 نومبرتجارت

چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط بنانے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے…
مزید پڑھیے - 2 نومبرقومی

چین علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کا معترف
چین نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے پاکستان اور چین کے دیرینہ اسٹریٹجک…
مزید پڑھیے - 2 نومبرجموں و کشمیر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 6 نومبر یوم شہدائے جموں منایا جا ئیگا۔ عبدالصمد انقلابی
پاکستان ،آزاد کشمیر ، مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 6 نومبر یوم شہدائے جموں اس تجدید عہد…
مزید پڑھیے










