بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

آئندہ مالی سال کے لئے سندھ اور بلوچستان کے بجٹ کل پیش کیے جائیں گے

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلمدان بھی ہے، بجٹ پیش کریں گے۔بلوچستان کے وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی آئندہ مالی سال کا بجٹ کل بلوچستان اسمبلی میں پیش کریں گے۔گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109-اے کے تحت صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا ہے۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button