بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بابر اعظم پاکستان کے 30 ویں ون ڈے کپتان

بابر اعظم پاکستان کے 30 ویں ون ڈے کپتان

پہلے 29 کپتان کون؟

ورلڈ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم کو پاکستانی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے ۔ بابر اعظم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی کپتانی کرنے والے 30 ویں کپتان ہوں گے ۔ بابر اعظم سے پہلے کون سے 29 کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں آئیں اس وڈیو میں دیکھتے ہیں 

Leave a Reply

Back to top button