بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پی ایس ایل 7،کون سا کرکٹر کس ٹیم کا حصہ،مکمل تفصیلات کیلئے کلک کریں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل ہو چکا ہے اور تمام ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ڈرافٹنگ میں تمام فرنچائزوں نے اسکواڈز کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کی کوشش کی اور اپنے اپنے اسکواڈز میں کھلاڑیوں کی فہرست مکمل کر لی جس کے بعد اسکواڈز کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔

کراچی کنگز

بابر اعظم، کرس جورڈن، عماد وسیم، لوئس گریگری، محمد نبی، محمد عامر، جو کلارک، شرجیل خان، عامر یامین، عمید آصف، ٹام ابیل، روہیل نذیر، محمد عمران، محمد الیاس، فیصل اکرم، قاسم اکرم، طلحہ احسن اور روماریو شیفرڈ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

سرفراز احمد، جیمز ونس، جیسن روئے، جیمز فالکنر، افتخار احمد، محمد نواز، شاہد آفریدی، محمد حسنین، نسیم شاہ، عمر اکمل، سہیل تنویر، بین ڈکٹ، خرم شہزاد، نوین الحق، عبدالواحد بنگلزئی، محمد اشعر قریشی.

اسلام آباد یونائیٹڈ

کولن منرو، آصف علی، حسن علی، مرچینٹ ڈی لانگے، شاداب خان، فہیم اشرف، ایلکس ہیلز، محمد وسیم جونیئر، اعظم خان، محمد اخلاق، ریس ٹوپلی، دانش عزیز، ظفر گوہر، پال اسٹرلنگ، مبشر خان، محمد ذیشان، رحمٰن اللہ گرباز، اطہر محمود۔

لاہور قلندرز

شاہین شاہ آفریدی، راشد خان، فخر زمان، ڈیوڈ ویزے، حارث رؤف، محمد حفیظ، عبداللہ شفیق، فل سالٹ، ہیری بروک ، سہیل ختر، ذیشان اشرف، احمد دانیال، کامران غلام، ڈین فاکس کرافٹ، زمان خان، معاذ خان، سمیت پٹیل، سید فریدون۔

پشاور زلمی

وہاب ریاض، لیام لیونگسٹن، حضرت اللہ زازئی، شعیب ملک، شرفین ردرفورڈ، حیدر علی، ثاقب محمود، حسین طلعت، عثمان قادر، ٹام کوہلر کیڈمور، سلمان ارشاد، ثمین گل، کامران اکمل، سراج الدین، محمد عامر خان، بین کٹنگ، محمد حارث۔

ملتان سلطانز

محمد رضوان، رائلی روسو، ٹم ڈیوڈ، صہیب مقصود، عمران طاہر، اوڈین اسمتھ، شان مسعود، خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی، رومان رئیس، آصف آفریدی، انور علی، روومین پاول، عمران خان سینئر، عباس آفریدی، عامر عظمت، بلیسنگ مزربانی اور احسان اللہ۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کا آغاز آئندہ سال 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا اور پہلا میچ دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا۔

Back to top button