بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

گڑ منڈی میں آتشزدگی کے باعث 50 سے زائد دکانیں جل گئیں

توکی کی گڑ منڈی میں آتشزدگی کے باعث 50 سے زائد دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گڑ منڈی میں واقع دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی تھی

 

آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی میں 50 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں جبکہ آگ پر قابو پالینے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیے  بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
Back to top button