بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا ملک بھر میں کل سکول بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک بھر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد  پی ٹی آئی کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا ہے۔

صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کاشف مرزا نے اعلان کیا ہے کہ کل ملک بھرپرائیویٹ اسکول بندرہیں گے۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز میں ریگولر کلاسز کے شیڈول کا اعلان کل مشاورت کے بعد ہوگا۔

Back to top button