بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 7 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 815 ڈالر فی اونس ہے


ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق تین سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار پچاس روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 7 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 815 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button