بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ برقرار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہوگئی ہے


ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ برقرار ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر 1 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button