بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

معمولی تکرار پر فائرنگ،دو جاں بحق

کوہاٹ میں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق واقعہ چکرکوٹ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور اس کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے  حکومت پنجاب ریسکیو سروس میں مزید بہتری لانے کے لیے ائے روز خصوصی اقدامات کر رہی ہے، قیصر شہزاد
Back to top button