بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

میڈیکل سپر ٹنڈ نٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا سٹاف کے ساتھ اجلاس

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)میڈیکل سپر ٹنڈ نٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود قاضی کے زیر صدارت نر سنگ سپر ٹنڈ نٹ کے علاوہ تما م مارننگ،ایوننگ اور نائٹ شفٹ ڈی این ایس اور ہیڈ نرسز کے ساتھ ہسپتال کانفرنس ہال میں اجلاس کاانعقاد ہوا۔اجلاس میں ایس ایس پی کی تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں ایس ایس پی کی فوکل پرسن نے ہیلتھ کار ڈ کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔صدر اجلاس ڈاکٹر آصف محمود قاضی نے کہا کہ اس سرکاری منصوبہ کو پائیہ تکمیل پہنچا نا ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے ساتھ مثبت رویہ رکھنے کی تلقین کی۔

مزید پڑھیے  زچگی کے دوران غفلت،4لیڈی ڈاکٹرز نوکری سے برطرف
Back to top button