بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

کے آر ایل فاؤنڈیشن کی جانب سے راولپنڈی میں فری میڈیکل کیمپ اور فری ٹیسٹ کی سہولت، غریب مریض بھرپور مستفید ہوئے

کے آر ایل فاؤنڈیشن کی جانب سے راولپنڈی میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔ کیمپ میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے مریضوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

انہوں نے ایک میں کیمپ میں فری معائنہ اور ٹیسٹ کرائے اور اس سہولت کر سراہا گیا۔

 

کیمپ میں معائنہ کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ وہ مہنگائی اور مہنگے علاج سے پریشان مریضوں کے لیے کیمپ میں فری طبی سہولت فراہم کرتے رہے اور فری ٹیسٹ کی سہولت نے عوام کی خوشی دگنی کردی۔ اہلیان راولپنڈی نے کے آر ایل فاؤنڈیشن کے اس اقدام کی تعریف کی ۔

منتظمین نے آئندہ بھی فری میڈیکل کیمپ اور فری ٹیسٹ کی سہولیات دینے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ کے آر ایل فاؤنڈیشن کے اسپشلسٹ کلینک سے وابستہ فارمیسی سے ادوایات پر 10 فیصد رعایت بھی دی جا رہی ہے۔

 

مزید پڑھیے  بار اور بینچ کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد ارشد
Back to top button