بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر مملکت کی اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری

صدر آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔صدر نے وزیرِاعظم کے مشورے پر آرڈیننس جاری کیا، جس کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعہ 2 اور 3 میں ترامیم کی گئی ہیں۔یہ ترامیم ملک کے توانائی کے ریگولیٹری ڈھانچے سے متعلق قانونی فریم ورک میں تبدیلی کا حصہ ہیں۔Oil and Gas Regulatory Authority (اوگرا) ملک میں تیل اور گیس کے شعبے کی نگرانی اور ریگولیشن کی ذمہ دار ادارہ ہے۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button