بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امجد حسین ایڈووکیٹ بدھ کو گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

امجد حسین ایڈووکیٹ بدھ کے روز گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ گلگت میں منعقد ہوگی۔اس سے قبل پیر کے روز امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ ایوان کے قائد منتخب ہوئے تھے، جس کے بعد ان کی وزیراعلیٰ کے عہدے پر تقرری کی راہ ہموار ہوگئی۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button