بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم کا علاقائی امن، استحکام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے تعمیری کردار جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گفتگو کر رہے تھے۔اجلاس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button