بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ٹو اور تھری  بند

موٹروے ایم ٹولاہور سے شیخوپورہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور ملتان موٹروے ایم تھری ننکانہ سے فیض پور دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ،حدنگاہ کم رہی ، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے بند کیا جاتاہے، روڈ یوزرز  آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کر یں،روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

مزید پڑھیے  مسافر گاڑیوں خوفناک تصادم، 13 جاں بحق
Back to top button