بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

گلگت بلتستان میں دو روزہ جیپ ریلی کا آغاز آج سے ہوگا

Sarfa Ranga Cold Desert جیپ ریلی 2023  آج سے ضلع شگر گلگت بلتستان میں شروع ہو رہی ہے۔

محکمہ سیاحت و کھیل جی بی کے مطابق تین روزہ Cold Desert جیپ ریلی کل سے اتوار 8 اکتوبر تک جاری رہے گی اور جیپ ریلی کا ٹریک 80 کلومیٹر پرا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ ریلی میں خواتین ڈرائیوروں سمیت 10 کیٹیگریز کے 100 سے زائد ڈرائیورز اور بائیکرز حصہ لے رہے ہیں۔ علاقائی کھیل پولو، کشتی رانی، زخ اور مائی فنگ اور مقامی موسیقی بھی تین روزہ ایونٹ کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیے  فیفا ورلڈ کپ، ایران نے ویلز کو شکست دیدی
Back to top button