بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

ڈی پی او خوشاب کی سپریئر کالج جوہر آباد کی تقریب میں شرکت

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)اسدالرحمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب نے سپیریئر کالج جوہرآباد کی جانب سے کالج میں نئے طلبہ کو ویلکم کرنے کے لیےمنعقد کی جانے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انتظامیہ اور طلبہ کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔ ڈی پی او خوشاب نے طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہا اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی لینے کی تلقین کی تاکہ ملک کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکے ۔ آخر میں کالج انتظامیہ کی جانب سے ڈی پی او خوشاب کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Back to top button