بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے اپنے حریف کو دو منٹ 15 سکینڈ میں ڈھیر کردیا

2018 یوتھ اولمپکس کے برانز میڈلسٹ عنایت اللہ 65 کلو گرام  ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی باؤٹ مالٹا کے ریسلر ایڈم ویلا کے خلاف جیت چکے ہیں یہ مقابلہ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوا تھا ۔پاکستان کے عنایت اللہ نے 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں مالٹا کے ریسلرویلا کو دومنٹ پندرہ سیکنڈ میں 10-0 سے شکست دیدی۔

Back to top button