بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153 روپے 60 پیسے ہے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک اور اوپن تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 پیسے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153 روپے 60 پیسے ہے۔

Back to top button