بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

یونیورسٹی آف ہزارہ BSc / BA / BCom امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

یونیورسٹی آف ہزارہ کے اعلان کے مطابق BCom / BSc / BA سالانہ امتحانات کا آغاز 23 جولائی 2020ء سے ہوگا۔

سنگل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 10 جون 2020ء

ڈبل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 18 جون 2020ء

تین گنا فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 25 جون 2020ء

امتحانات کا آغاز 23 جولائی 2020ء سے ہوگا۔

Leave a Reply

Back to top button