بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر گرفتار

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی نے بتایا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی سی مظفرآباد کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button