بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نمائندہ یورپی یونین کی نائب وزیرِاعظم سے ملاقات، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال

یورپی یونین کی امورِ خارجہ کی سینئر نمائندہ کاجا کالاس نے اسلام آباد میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کی مثبت پیش رفت کو سراہتے ہوئے باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نے آٹھویں پاکستان یورپی یونین سٹرٹیجک ڈائیلاگ سے قبل علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button