بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 265 پوائنٹس کم ہوکر 65151 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 265 پوائنٹس کم ہوکر 65151 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 477 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم  آج کم ترین سطح 65056 رہی۔ حصص بازار میں آج 20 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوکر 9170 ارب روپے ہے۔

Back to top button