Day: مارچ 3، 2024
- مارچ- 2024 -3 مارچکھیل
پی ایس ایل9، کراچی کنگز کو شکست، ملتان سلطانز پلے اف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے…
مزید پڑھیے - 3 مارچسیاست
بیرسٹر گوہر دوسری مرتبہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب
رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر دوسری مرتبہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے ترجمان…
مزید پڑھیے - 3 مارچکھیل
پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز کا کراچی کننگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سپیشل نوجوان احمد رضا کی سوشل میڈیا پر اپیل کا فوری ایکشن
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے بیس سالہ سپیشل نوجوان احمد رضا کی سوشل میڈیا پر اپیل…
مزید پڑھیے - 3 مارچکھیل
انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے شروع ہوگا
ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پیر سے شروع ہونے والے انڈر 13 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کل…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کرلیا
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنےکا فیصلہ کرلیا۔گیلانی ہاؤس کے ترجمان کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے…
مزید پڑھیے - 3 مارچبین الاقوامی
بھارت نے مالدیپ کے قریب اڈہ قائم کرلیا
بھارت نے مالدیپ کے قریب تزویراتی لحاظ سے اہم جزیروں پر افواج کو تقویت دینے کے لیے مالدیپ کی جانب…
مزید پڑھیے - 3 مارچحادثات و جرائم
افغان ڈکیت گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
کراچی میں خوف کی علامت بننے افغان ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
چین کے صدر و وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
چین کے صدر شی جن پھنگ نے شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی…
مزید پڑھیے - 3 مارچکھیل
قومی انڈر 19 فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان انتقال کر گئے
قومی انڈر 19 فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان انتقال کر گئے۔افسوسناک واقعے کی خبر کی اطلاع پاکستان فٹبال فیڈریشن…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔کراچی میں پریس…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات کی ذمہ دار نہیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے قائد عمران خان کو بطور…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
پاکستان کو پائوں پر کھڑا کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، وزیراعظم
نومنتخب وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پاؤں پر کھڑا…
مزید پڑھیے - 3 مارچقومی
شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیراعظم منتخب
قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 24 واں…
مزید پڑھیے