بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو عام انتخابات میں شکست

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو عام انتخابات میں شکست ہو رہی ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔

این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق کو شکست دی۔

امیر جماعت اسلامی نے 52545 ووٹ لیے جب کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بشیر خان نے 76295 ووٹ لیے۔

Back to top button