بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

کامن ویلتھ گیمز کے آغاز سے قبل قومی ہاکی ٹیم کیلئے اچھی خبر

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ کو أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپرعبداللہ شیکلٹن ولیج پہنچ گئے۔۔پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن عابدقادری گیلانی کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔

کھلاڑیوں کوکسی سے ملنے سے اجتناب برتنے اور ایس اوپیزپرسختی سے عمل درأمدکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Back to top button