بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھا تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاو 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی  بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھا وہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 183 روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے  سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم
Back to top button