بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ،عبدالحمید لون

حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ ہے۔

یہ بات بھارت کے خلاف یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے جاری کیئے گئے بیان میں کہی ہے۔

حریت رہنما نے مزید کہا ہے کہ سیز فائر لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں آج کشمیری بھارت کے خلاف یومِ سیاہ مناتے ہیں۔

عبدالحمید لون کا یہ بھی کہنا ہے کہ 27 اکتوبر کو رات کی تاریکی میں بھارت نے جموں کشمیر میں فوج داخل کی تھی۔

مزید پڑھیے  یاسین ملک نے 12روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کردی
Back to top button