بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، میری ٹائم اور ایوی ایشن کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر پیش رفت کا جائزہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میری ٹائم اور ایوی ایشن کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم کے آفس کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری دفاع، نجکاری، بورڈ آف انویسٹمنٹ، قانون، میری ٹائم افیئرز اور دیگر متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button