بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑی

آج 12 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے

48 تربت

47 جیکب آباد ، موئنجو داڑو

46 سبی

44 مدینہ منورہ ، نواب شاہ

43 سکھر ، بہاولپور

42 مکہ مکرمہ ، ملتان

41 فیصل آباد

40 حیدر آباد

39 لاہور ، میر پور خاص

38 پشاور ، دبئی

37 کراچی ، جموں ، گوجرانوالہ

36 حافظ آباد

35 اسلام آباد ، راولپنڈی ، گجرات ، مظفرآباد ، گلگت

34 کوئٹہ

30 سکردو

26 سرینگر

24 مری

19 لندن

Source Pakistan Met Office + Web Desk

Leave a Reply

Back to top button