بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج سب سے زیادہ گرمی کس شہر میں پڑی

آج 27 مئی 2020ء بروز بدھ مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے

51 نواب شاہ

50 جیکب آباد ، موئنجوداڑو ، دادو ، لاڑکانہ

48 سکھر

46 حیدر آباد

45 لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، پشاور

42 مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ

41 جموں

40 اسلام آباد ، راولپنڈی

38 کراچی ، مظفرآباد

35 کوئٹہ

28 مری 

26 سری نگر

Leave a Reply

Back to top button