بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج کس شہر میں کتنی گرمی پڑی

آج 2 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں

45 تربت

44 مکہ مکرمہ

43 نوکنڈی

42 مدینہ منورہ ، سبی ، دالبندین ، موئنجو داڑو ، رحیم یار خان ، نواب شاہ ، سکرنڈ

40 سکھر

39 حیدر آباد

38 دبئی ، میر پور خاص

36 کراچی ، گوجرانوالہ

35 لاہور ، فیصل آباد

34 ملتان ، گجرات ، جموں

33 حافظ آباد

32 پشاور

30 راولپنڈی

29 اسلام آباد

25 سرینگر

24 لندن ، مظفر آباد

18 مری

Source Pakistan Met Office + Web Desk

Leave a Reply

Back to top button