بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج کس شہر میں کتنی گرمی پڑی؟

آج 28 مئی 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر

کی تفصیل کچھ یوں ہے

50 لاڑکانہ

48 نواب شاہ ، جیکب آباد ، موئنجوداڑو ، دادو ، پڈعیدن ، سبی

46 سکھر

43 حیدر آباد

42 ملتان

41 فیصل آباد ، پشاور

40 لاہور

39 جموں

38 راولپنڈی

37 اسلام آباد

36 کراچی

35 مظفر آباد

32 کوئٹہ

26 مری

25 سرینگر

Leave a Reply

Back to top button