بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آج سب سے زیادہ گرمی کہاں پڑی

آج 6 جون 2020ء کو مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر کی تفصیل کچھ یوں ہے

44 نوکنڈی ، دالبندین ، دادو

43 تربت ، موئنجو داڑو

42 جیکب آباد ، لاڑکانہ ، نواب شاہ

41 سکھر

40 مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، بہاولپور

39 حیدر آباد ، ملتان ، میر پور خاص

38 گلگت

37 کراچی ، پشاور ، دبئی

36 کوئٹہ

34 فیصل آباد ، مظفرآباد ، حافظ آباد

32 جموں

31 اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، سکردو

30 راولپنڈی ، لاہور

28 گجرات

25 سکردو

20 مری

14 لندن

Source: Pakistan Met Office + Web Desk

Leave a Reply

Back to top button