بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا BA / BSc کے سٹوڈنٹس کیلئے اہم اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلان کے مطابق BA / BSc کے طلبہ و طالبات کو ان کی اسائنمنٹس کی بنیاد پر اگلے سمسٹر میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے میں BA / BSc کے ہر سٹوڈنٹ کی اسائنمنٹس کی بنیاد پر اگلے دو ہفتوں میں رزلٹ کا اعلان کر دیا جائے گا ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین نیچے دیئے گئے یونیورسٹی کے ویب لنک سے مزید تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں

http://aiou.edu.pk/

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہیلپ لائن
051-111-112-468

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا e-mail ایڈریس

mailto:[email protected]

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button