بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم شہباز شریف کی 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کا نیویارک میں آغاز ہوگیا ہے، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع کے خاتمے میں اپنے کردار کو اجاگر کیا۔

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی بھی تعریف کرتے ہوئے انہیں "ایک شاندار شخصیت” قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button