بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو لاہور میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے مثبت پیش رفت کے باوجود پی ٹی آئی کے رویے پر بھی بات کی۔

محسن نقوی نے خزانہ اور اپوزیشن دونوں کو ساتھ لے کر چلنے کی سپیکر کی کوششوں کو سراہا۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button