بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

3 سینیٹری ورکر گٹر میں ڈوب گئے

سرگودھا میں گٹر کی صفائی کے دوران 3 سینیٹری ورکر ڈوب گئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئیں۔

گٹر میں گرنے والے تیسرے سینیٹری ورکر کو بچا لیا گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے پر سینیٹری ورکرز اور لواحقین نے احتجاج کیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 3 سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے  بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس کےلیے لائسنس کااجراء
Back to top button