بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کا لیبیا کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان نے لیبیا کی خودمختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور قومی اتحاد کے لیے اپنی مستحکم حمایت کا اعادہ کیا ہے۔یہ حمایت پاکستان کے مستقل نمائندے برائے اقوام متحدہ، عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی لیبیا اور بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) سے متعلق بریفنگ کے دوران ظاہر کی۔سفیر نے زور دیا کہ لیبیا کی قیادت میں اور لیبیائی ملکیت والے سیاسی عمل ہی ملک میں پائیدار امن، استحکام اور مفاہمت کے حصول کا واحد قابل عمل راستہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button