
قومی
پاکستان کوسٹ گارڈز غیر قانونی سرگرمیوں کو خطرات سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ہے، طلال چوہدری
امور داخلہ و انسدادِ منشیات کے وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے ساحلی حدود کے تحفظ میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے کردار کو سراہا ہے۔انہوں نے آج کراچی میں پاکستان کوسٹ گارڈز میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کے 46ویں بیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز نے ملک کو ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں اور خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے















