بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک کے  بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے  بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ  درجہ حرارت بھکر اور سبی میں 48ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ گوجرانولہ 46، حافظ آباد، جیکب آباد، جہلم، سرگودھا، ڈی جی خان، لیہ، قصور 45 ، دادو، اٹک 44،لاہور ،اسلام آباد 43،ملتان، سکھر، نوابشاہ، پشاور، مظفر آباد 42، کراچی 38،کوئٹہ 37 اور گلگت میں 36ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیے  بارش برسانے والی مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہونگی
Back to top button