بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلاول بھٹو زرداری این اے 196 سے کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری این اے 196 سے کامیاب ہوگئے۔این اے 196 قمبر شہداد کوٹ 1 کے تمام 303 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔بلاول کے مد مقابلہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناصر محمود 34499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیے  نااہلی ریفرنسز کی سماعت،منحرف پی ٹی آئی ارکان نے جواب جمع کرا دیئے
Back to top button