بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی

 مالی مشکلات کے باعث تندور  بند کرنے پر مجبور ہیں،رہنما تندورایسوسی ایشن

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال  چوتھے روز بھی جاری رہی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی ، تمام تندور بند رہے ، تندور مالکان تندور ایسوسی ایشن کی کال پر  ہڑتال پر ہیں۔رہنما تندور  ایسوسی ایشن نعیم خلجی نے کہا کہ مالی مشکلات کے باعث تندور  بند کرنے پر مجبور ہیں، انتظامیہ نے پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت بھی کم کردی ہے۔

مزید پڑھیے  لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب 22 مئی کو مکمل ہڑتال ہوگی
Back to top button