بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی۔ساہیوال اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور گردونواح میں بھی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے  آئی ایم ایف کی ضروریات اپنی جگہ مگر ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے، بلاول بھٹو
Back to top button