بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھمبر ڈپٹی کمشنر کے بازاروں پر چھاپے، ریٹ لسٹ کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں

بھمبر ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال کا ایس ایس پی راجہ محمداکمل خان، مجسٹریٹس،فوڈاتھارٹی سمیت دیگرمحکمہ جات کے ہمراہ بازاروں پرچھاپہ،پرائس لسٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی,روزے داروں ،شہریوں سے براہ راست ملاقات میں مسائل دریافت اور حل کے کئے فوری احکامات صادر کئے،رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی،گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا عندیہ،دکانداروں کو تمام اشیاء خوردو نوش معیاری رکھنے،قیمتیں مناسب رکھنے کی ہدایت کی ،ڈپٹی کمشنرنے شہرکی مجموعی سیکورٹی ٹریفک نظم و ضبط کابھی جائزہ لیا،

Back to top button