بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

 چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کیا ہے، اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button